Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 11 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 49, created by Alhuda Whatsapp Courses on 15/08/2023.

406
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 11 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 49

Question 1 of 5

1

امت خیر و بھلائی پر کیسے رہے گی؟

Select one of the following:

  • جب تک ستارے نظر آنے سے پہلے مغرب پڑھیں

  • نماز جلدی ختم کرکے

  • پانچ نمازیں مکمل کر کے

Explanation

Question 2 of 5

1

نماز ادا کرنا بھول جائیں تو کیا کریں؟

Select one of the following:

  • جیسے ہی یاد آئے تو پڑھ لیں

  • اگلی نماز تک کا انتظار کر لیں

  • اگلے دن کی نماز کے ساتھ ملا لیں

Explanation

Question 3 of 5

1

عشاء کب قضاء ہوتی ہے؟

Select one of the following:

  • نصف رات کو

  • فجر تک

  • دو تہائی رات کو

Explanation

Question 4 of 5

1

مغرب کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • سورج کے ڈوبتے ہی

  • جب آسمان سے زرد رنگ ختم ہو جائے

  • جب سورج کا آخری حصہ نظر آرہا ہو

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کن اوقات میں ادا کرنا ممنوع ہے؟

Select one or more of the following:

  • جب سورج کا کنارہ ظاہر ہو

  • جب سورج کا کنارہ غروب ہو رہا ہو

  • زوال کے وقت

  • سورج طلوع ہونے کے بعد

  • عصر سے پہلے

Explanation