Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 53, created by Alhuda Whatsapp Courses on 02/09/2023.

313
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 53

Question 1 of 5

1

سہو کا کیا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • بھولنا

  • سجدہ کرنا

  • شیطان کو مارنا

Explanation

Question 2 of 5

1

سورة الفاتحہ پڑھنا بھول گئے تو کیا کریں ؟

Select one of the following:

  • ایک رکعت اور پڑھیں

  • جب یاد آئے پڑھ لیں

  • آخر میں بس سجدہ سہو کر لیں

Explanation

Question 3 of 5

1

کن ارکان میں غلطی یا شک پر سجدہ سہو ہو گا؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • قیام

  • قعدہ

  • رکوع

  • سجدہ

  • تلاوت

  • رفع الیدین

Explanation

Question 4 of 5

1

سجدہ سہو کے تین اسباب کون سے ہیں؟

Select one or more of the following:

  • کسی عمل کی زیادتی ہو جانا

  • کسی عمل کی کمی رہ جانا

  • کسی عمل میں شک ہو جانا

  • عادت میں شامل رکھنا تاکہ انجانے کی غلطیاں معاف ہوں

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز میں کچھ نہ بھولنے بغیر پڑھنے کا کیا اجر ہے؟

Select one of the following:

  • گذشتہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں

  • جنت میں گھر کا وعدہ ہے

  • شفاعت ملے گی

Explanation