اس سورۃ میں کس غزوہ کا تذکرہ کیا گیا ہے
غزوہ بنو نضیر
غزوہ بدر
غزوہ احد
آیت نمبر 9 کے مطابق انصار میں کیا خوبیاں تھیں؟
تنگی اور بھوک کے باوجود مہاجرین کو اپنے نفسوں پر ترجیح دیتے تھے
دل میں کوئی کجی/ حاجت اور حسد نہیں تھا
جھوٹ نہیں بولتے تھے
2 & 1 درست ہیں
2 اور3 درست ہیں
مال فئے کسے کہتے ہیں؟
وہ مال جو جنگ کے بغیر ہاتھ آئے
وہ مال جو جنگ کرکے حاصل کیا جائے
وہ مال جو کوئی اپنی مرضی سے دے
اول حشر کب واقع ہواْ
نبیﷺ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
حضرت عمرؓکے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
حضرت ابوبکرؓ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا
مال فئے پر کس کا حق ہے
اللہ اور اس کے رسول کا حق ہے
مجاہدین کا
قرابت داروں، یتیموں مسافروں اور مساکین کا
تمام جوابات درست ہیں