کیا ہم نماز میں ایک ہی سورت کئی مرتبہ پڑھ سکتے ھیں؟
جی، لیکن عادت نہ بنائیں اور گنتی متعین نہ کریں
جی اسکی عادت بنائیں اور گنتی متعین کریں
جی، اسکی بہت فضیلت ہے
ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما قنوت رکوع __________ اور عثمان رکوع __________ پڑھاتے تھے
کے بعد | سے پہلے
سے پہلے | کے بعد
فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز ________ ہے۔
قیام اللیل
صلاة الشکر
صلاة التوبہ
اس آڈیو میں انبیاء کے اخلاق میں سے تین کونسی خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟
بردباری
اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنا
قیام اللیل کرنا
اطاعت کزاری
عبادت گزاری
حدیث کے مطابق جنت میں امن سے داخل ھونے کیلئے کونسے اعمال اس آڈیو میں بیان کیے گئے؟
تین جواب چنیں
سلام پھیلاو
کھانا کھلاو
نماز پڑھو جب سب سو رہےھوں
حج کرو
قرات سیکھو
ذکر کرو