Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 11 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 65, created by Alhuda Whatsapp Courses on 13/09/2023.

314
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 11 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 65

Question 1 of 5

1

قصر اللہ کی طرف سے __________ ہے

Select one of the following:

  • صدقہ

  • تحفہ

  • رزق

Explanation

Question 2 of 5

1

قصر کا معنی ہے_______ ،_______ رکعت نماز کو _______کرنا

Select one of the following:

  • کم کرنا | چار | دو

  • سفر کرنا | چار | دو

  • بڑھانا | چار | دو

  • کم کرنا | تین | دو

Explanation

Question 3 of 5

1

قصر کی وجہ _______ ہے

Select one of the following:

  • سفر

  • سفر | بیماری

  • سفر | کاروباری مصروفیت

Explanation

Question 4 of 5

1

رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ____________ قصر پڑھتے تھے

Select one of the following:

  • ہر سفر میں

  • جنگی سفر میں

  • تین دن کے سفر میں

  • اسی میل کے سفر میں

Explanation

Question 5 of 5

1

کونسی سنتیں اور نوافل سفر میں پڑھنے چاہییں؟

پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • تہجد

  • فجر کی دو سنتیں

  • چاشت کے نوافل

  • وتر

  • تحیة المسجد

  • مغرب کی دو سنتیں

  • رواتب سنتیں

Explanation