Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

عمرہ کی اہمیت اور تیاری ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah & Ihraam https://t.me/umrah1445/23 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

151
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

Lesson Two - ارکان عمرہ، احرام

Question 1 of 5

-
1

عمرے کے تین ارکان چنیں

Hint: 3

Select one or more of the following:

  • احرام

  • طواف

  • سعی

  • زمزم

  • مقام ابراھیم

  • وقوف

Explanation

Question 2 of 5

1

كو احرام كہا جاتا ہے۔ _______________________

Select one of the following:

  • حج يا عمرہ ميں داخل ہونے كي نيت

  • مکہ اور مدینہ کے سفر

  • عمرة کے مخصوص کپڑوں اور جوتوں

  • صفا مروہ کی سعی

Explanation

Question 3 of 5

1

تلبیہ کسے کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔

  • للَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْت َ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ۔

  • لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔

  • حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ۔

Explanation

Question 4 of 5

-
2

احرام سےقبل کرنےکےکام چنیں۔

(Hint: 4)

Select one or more of the following:

  • غسل کرنا

  • مرد کا بدن پر خوشبو لگانا

  • اگر ممکن ہوتوکسی فرض نماز کےبعداحرام پہننا

  • احرام باندھنا

  • عورت کا بدن پر خوشبو لگانا

  • مرد کا احرام پر خوشبو لگانا

  • نماز حاجت ادا کرنا

  • امام ضامن باندھنا

Explanation

Question 5 of 5

-
4

حالت احرام میں ممنوع کام

(Hint: 6)

Select one or more of the following:

  • ناخن اور بال کاٹنا

  • احرام پہن کر خوشبو لگانا

  • خوشبو لگا احرام استعمال کرنا

  • مرد کا سر ڈھانپنا

  • شکارکرنا یا کروانا

  • منگنی یانکاح کرنا یا کروانا

  • مرہم پٹی کروانایا علاج کروانا

  • زعفران ڈلا کھانا کھانا

  • آئینہ دیکھنا

  • تیل کا استعمال کرنا

Explanation