Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

ارکان عمرہ: سعی ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah: Sa'ee https://t.me/umrah1445/73 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

76
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

Lesson Four - ارکان عمرہ: سعی

Question 1 of 5

1

سعی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • عبادت کی نیت سے صفا و مروہ کے درمیان سات چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔

  • عبادت کی نیت سے کعبہ کے سات چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔

  • عبادت کی نیت سے صفا و مروہ کے درمیان دس چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔

  • عبادت کی نیت سے عمرہ کرنا سعی کہلاتا ہے۔

  • عبادت کی نیت سے کوئی بھی عمل محنت سے کرنا سعی کہلاتا ہے۔

Explanation

Question 2 of 5

1

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارا صفا و مروہ میں دوڑنا ایسا ہے جیسے __________________ ۔

Select one of the following:

  • ستر گردنیں آزاد کرنا

  • مسجد کی طرف دوڑنا

  • پچاس نوافل پرھنا

Explanation

Question 3 of 5

1

سعی کے سات چکر _________ سے شروع ہوتے ہیں۔

Select one of the following:

  • صفا پہاڑی

  • مروہ پہاڑی

  • کعبہ

  • ہوٹل کے کمرے

Explanation

Question 4 of 5

1

صفا اور مروہ پر چڑھ کر تین بار کون سی دعا پڑھنی ہے۔

Select one of the following:

  •  رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

  •  أَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ

  • لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔

  •  إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ 

  • لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كَلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ أَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ

Explanation

Question 5 of 5

1

مردوں کےلئے بال منڈھوانے سےزیادہ افضل بال کتروانا ہے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation