Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

مسجد الحرام کے آداب اور وہاں کرنے کے کام ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Virtues and Etiquettes of visiting al-Masjid al-Haram https://t.me/umrah1445/94 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

77
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

Lesson Five - مسجد الحرام کے آداب اور وہاں کرنے کے کام

Question 1 of 5

1

زمین میں سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟

Select one of the following:

  • مسجد حرام

  • مسجد اقصی

  • مسجد قبا

  • مسجد نبوی

Explanation

Question 2 of 5

1

رسول اللہﷺ نے فرمایا: مسجد حرام میں ایک نماز پڑھنا کسی دوسری مسجد کی __________ نمازوں سے افضل ہے۔

Select one of the following:

  • ایک لاکھ

  • ایک ہزار

  • ایک سو

  • دس ہزار

Explanation

Question 3 of 5

1

مسجد میں داخل ہوتے ہی بیٹھنے سے پہلےکیا کرنا چاہیے؟

Select one of the following:

  • تحۃ المسجد ادا کرنا چاہیے

  • قرآن کی تلاوت کرنا چاہیے

  • صدقہ دینا چاہیے

  • لوگوں کی خدمت کرنا چاہیے

Explanation

Question 4 of 5

1

مسجد میں داخل ہو تے وقت اپنا سیدھا پا ؤ ں مسجد میں ر کھنا اور یہ دعا پڑھنا

Select one of the following:

  •  رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

  • لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔

  • أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

  • لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كَلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ أَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ

Explanation

Question 5 of 5

-
6

مسجد حرام کے آداب اور کرنے کے کام چنیں

Hint: 7 Correct Answers

Select one or more of the following:

  • رہائش گاہ سے باوضو ہو کر نکلنا

  • لباس اور منہ کو صاف رکھنا

  • خواتین کا خوشبو لگا کر مسجد نہ جانا

  • خواتین کا زیب و زینت کے بغیرنکلنا

  • اپنے سترے کا خیال رکھنا

  • زیادہ سے زیادہ طواف کرنا

  • قرآن کی تلاوت کرنا

  • نماز کے انتظار میں خوب باتیں کرنا

  • خواتین کا زیب و زینت کا اہتمام کرنا

Explanation