Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

سفر مدینہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Journey Towards Madinah https://t.me/umrah1445/115 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

90
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Al Huda Canada
Copied by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

Lesson Six - سفر مدینہ

Question 1 of 6

1

مدینہ دار _________ ہے

Select one of the following:

  • الہجرت

  • الاحسان

  • المؤمنین

  • السلام

Explanation

Question 2 of 6

1

._____________ مدینہ کا سفر حج یا عمر ہ کا

Select one of the following:

  • رکن ہے

  • اہم حصہ ہے

  • حصہ نہیں ہے

Explanation

Question 3 of 6

1

رسول اللہﷺ نے فرمایا: میری اس مسجد میں دیگر (مساجد) کے مقابلے میں نماز پڑھنے کا ثواب _______ نمازوں سے افضل ہے
سوائے مسجد حرام کے کہ مسجد حرام میں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نمازوں سے افضل ہے۔

Select one of the following:

  • پچاس ہزار

  • ایک ہزار

  • ایک سو

  • دس ہزار

Explanation

Question 4 of 6

1

نبی ﷺ نے فرمایا تھا:_________ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

Select one of the following:

  • جبل احد

  • جبل نور

  • غار ثور

  • غار حرا

Explanation

Question 5 of 6

1

ریاض الجنة کسے کہا جاتا ہے؟

Select one of the following:

  • نبی ﷺ کے منبر اور ان کے حجرے کے درمیان والی جگہ کو  ریاض الجنة کہا جاتا ہے

  • مسجد نبویﷺ کو  ریاض الجنة کہا جاتا ہے

  • نبی ﷺ کی قبر مبارک کو  ریاض الجنة کہا جاتا ہے

Explanation

Question 6 of 6

-
5

قبر ِ رسولﷺ کے پاس کونسے امور سے گریز کرنا چاہیے؟

Hint: 7 Correct Answers

Select one or more of the following:

  • جالیوں کو چھونا

  • جالیوں کو چومنا

  • جالیوں سے چمٹنا

  • قبر کا طواف کرنا

  • بلند آواز میں نعتیں پڑھنا

  • قبر کی طرف منہ کر کے دعا کرنا

  • قبر کی طرف ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا یا رکوع اور سجدہ کرنا

  • نبیﷺ پر درود بھیجنا

  • ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ پر سلام بھیجنا

Explanation