Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1017
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 2

Question 1 of 5

1

اللہ کی مدد حا صل کرنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟

Select one of the following:

  • صرف دعا کرتے رہنا اور کوئی عمل نہ کرناچاہیے

  • اپنے ایمان کو درست کرنا چاہیے

  • اپنی نمازوں کی فکر کرنا چاہیے

Explanation

Question 2 of 5

1

رسولﷺ نے فرمایا سب سے افضل صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اپنے غلام پر خرچ کیا جائے

  • اپنے دوستوں پر خرچ کیا جائے

  • اپنے اس رشتے دار پر خرچ کیا جائے جو پوشیدہ دشمنی رکھنے کی وجہ سے تم سے اعراض کرے

Explanation

Question 3 of 5

1

قرآن سب کے لئے پڑھا جاتا ہے لیکں کسں کے دل پر اثر کرتا ہے

Select one of the following:

  • جو جھک جاتا ہے

  • جو نرم ہوتا ہے

  • جو صاف ہوتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

فتنوں کے دور میں صبر کرنے والے کو عام کے مقابلے میں کتنے گنا اجر ملتا ہے

Select one of the following:

  • دو گنا

  • پچاس گنا

  • چار گنا

Explanation

Question 5 of 5

1

حدیث کی رو سے بہترین بیوی کون ہوتی ہے

Select one of the following:

  • جو بہت خوبصورت ہو

  • جو بہت ذہین ہو

  • جو محبت کرنے والی اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہو

Explanation