Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1083
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 2

Question 1 of 4

1

حدیث کی رو سے ایک حج اور عمرے کے ثواب کی بشارت کب ملتی ہے

Select one of the following:

  • فجر کی نماز سے سورج طلوع ہونے تک ذکر اور دو رکعت نماز پڑھنے پر

  • باجماعت مغرب کی نماز پڑھنے پر

  • عصر سے مغرب تک ذکر کرنے اور نماز پڑھنے پر

Explanation

Question 2 of 4

1

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی وفات کےبعد نبیﷺ کی شادی کس سے ہوئی

Select one of the following:

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے

  • ۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے

  • حضرت سودہ رضی اللہ عنھا سے

Explanation

Question 3 of 4

1

امہات المؤمنین کے بارے میں کون سی باتیں درست ہیں

Select one or more of the following:

  • حضرت زینب رضی اللہ عنہا یہودی خاندان سے تھیں

  • حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے فتاویٰ کی ایک کتاب بن سکتی ہے

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ریشم میں لپٹا ہوا خواب میں دکھایا گیا تھا

  • حضرت سودہ رضی اللہ عنھا نبیﷺ سے نکاح کے وقت کمسن لڑکی تھیں

Explanation

Question 4 of 4

1

کسی کے گھر جانے کے آداب میں سے ہے کہ۔۔۔۔۔

Select one or more of the following:

  • بلااجازت گھر میں داخل نہ ہوں

  • میزبان کو تکلیف نہ دیں خود ہی فرج میں سے اپنی پسند کا کھانا نکال کر کھالیں

  • کھانے کے بعد گپ شپ کی محفل جمنی ضروری ہے

  • کھانا کھاکر جلدی اٹھ جاناچاہئے

Explanation