حدیث کی رو سے ایک حج اور عمرے کے ثواب کی بشارت کب ملتی ہے
فجر کی نماز سے سورج طلوع ہونے تک ذکر اور دو رکعت نماز پڑھنے پر
باجماعت مغرب کی نماز پڑھنے پر
عصر سے مغرب تک ذکر کرنے اور نماز پڑھنے پر
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی وفات کےبعد نبیﷺ کی شادی کس سے ہوئی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے
۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے
حضرت سودہ رضی اللہ عنھا سے
امہات المؤمنین کے بارے میں کون سی باتیں درست ہیں
حضرت زینب رضی اللہ عنہا یہودی خاندان سے تھیں
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے فتاویٰ کی ایک کتاب بن سکتی ہے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ریشم میں لپٹا ہوا خواب میں دکھایا گیا تھا
حضرت سودہ رضی اللہ عنھا نبیﷺ سے نکاح کے وقت کمسن لڑکی تھیں
کسی کے گھر جانے کے آداب میں سے ہے کہ۔۔۔۔۔
بلااجازت گھر میں داخل نہ ہوں
میزبان کو تکلیف نہ دیں خود ہی فرج میں سے اپنی پسند کا کھانا نکال کر کھالیں
کھانے کے بعد گپ شپ کی محفل جمنی ضروری ہے
کھانا کھاکر جلدی اٹھ جاناچاہئے