قرآن میں پردے کا حکم کہاں موجود ہے
سورة الاحزاب آیت95
سورة النور آیت 59
سورة الاحزاب آیت 59
حضرت داؤ کےلیئے خاص تھا
پہاڑ اور پرندوں کا ان کےساتھ ہم آہنگ ہونا
ہوا کا ان کے لئے مسخر ہونا
لوہے کا ان کے ہاتھ میں نرم ہونا
۔ جنوں کا ان کے تابع ہونا
غیب کون جانتا ہے؟
۔ جنوں کو غیب کا علم ہے
۔ سوائے اللہ تعالی کے کوئی نہیں جانتا
۔ نجومی/پامسٹ وغیرہ جانتےہیں
۔ کس بستی کو برکت دی گئی ہے؟
قوم لوط کی بستی کو
فلسطين /شام کو
قوم سبا کی بستی کو
۔ کس طبقہ نے ہر نبی کی مخالفت کی؟
کسی نے بھی مخالفت نہیں کی
۔ امیر طبقہ نے
متوسط طبقہ نے