کس کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتے ہی اسے جنت میں داخل کردیا جاتا ہے؟
صدیق کے خون کا
حافظ قرآن کے خون کا
۔ شہید کے خون کا
۔ اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرتے ہیں صرف اس کو بطور خاص کیا عطا فرماتےہیں؟
نیک اولاد
۔ ایمان
مال و دولت
زکوٰة کا کیا معنی ہے؟
نشوونما دینا/بڑھانا
۔ کمی کرنا
عبادت کرنا
۔ صور پھونکنے والے فرشتے نے
صور منہ میں لے لیا ہے
صور ہاتھ میں لے لیا ہے
پییشانی جھکادی ہے
۔ نگاہیں جھکادی ہیں
۔ سب لوگ قبروں سے نکل کر بھاگنا شروع کردیں گے
پہلی صور پر
۔ دوسری صور پر
موت کے فوراً بعد