حضرت ایوب علیہ السلام کتنے سال بیمار رہے؟
۔ بائیس سال
چودہ سال
اٹھارہ سال
کون اللہ تعالٰی کا خاص، پسندیدہ بندہ ہے؟
۔ صبح سویرے اٹھنے والا
۔ آخرت کو کثرت سے یاد کرنے والا
۔ اولاد کی اچھی تربیت کرنے والا
ابلیس کس کو بہکا نہیں سکتا؟
۔ تہجد پڑھنے والوں کو
۔ اللہ کے مخلص بندوں کو
۔ قرآن کی تلاوت کرنے والوں کو
حدیث کے مطابق لوگوں میں سب سے بہتر کون ہیں ؟
۔ طویل عمر اور احسن عمل والے
چھوٹی عمر اور لوگوں کو خوب نصیحت کرنے والے
طویل عمر اور خوب کتابیں پڑھنے والے
۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ نے کیا خاص چیز عطا فرمائی تھی؟
پرندے ان کے ساتھ ہم آہنگ ہوجاتے تھے
۔ لوہا ان کے ہاتھ میں نرم ہوجاتا تھا
۔ ہوا ان کے لئے مسخر تھی