Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

962
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 4

Question 1 of 5

1

اللہ تعالی نے زمین کو کتنےدن میں بنایا؟

Select one of the following:

  • ایک دن میں

  • دو دن میں

  • پانچ دن میں

Explanation

Question 2 of 5

1

ھدیٰ کا مطلب کیا ہے

Select one or more of the following:

  • آنکھيں کھول کر چلنا

  • آنکھیں بند کرلینا

  • ہدایت پانا

  • بھٹک جانا

Explanation

Question 3 of 5

1

فرشتے کن لوگوں پر اترتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جواپنے زوربازو پر بھروسہ کرتے ہیں

  • جو لمبے لمبے وظیفے کرتے ہیں

  • جنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اس پر ثابت قدم رہے

Explanation

Question 4 of 5

1

بدی کو کسطرح دور کرنا چاہیئے؟

Select one of the following:

  • نیکی سے تاکہ عداوت دوستی میں بدل جائے

  • سزا دے کر تاکہ بد اور بدی دونوں کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے

  • احسان جتاکر تاکہ ہماری نیکی کا دور دور تک چرچا ہو جائے

Explanation

Question 5 of 5

1

ہمارے ذریعہ کسی کو ہدایت مل جائے تو یہ کس چیز سے بہتر ہے؟

Select one of the following:

  • دنیا ومافیہا کی دولت سے

  • سو سرخ اونٹوں سے

  • سو خوبصورت محلوں سے

Explanation