Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

880
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 3

Question 1 of 5

1

اللہ تعالی قیامت کے دن انسانوں کو کس ہڈی سے اٹھائے گا

Select one of the following:

  • ریڑھ کی ہڈی سے

  • ۔ داہنی پسلی سے

  • کھوپڑی کی ہڈی سے

Explanation

Question 2 of 5

1

مندرجہ ذیل میں سے کونسی دعا سفر کی ہے

Select one of the following:

  • الحمد لله الذي كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى

  • ۔ الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور

  • سبحان الذى سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الى ربنا لمنقلبون

Explanation

Question 3 of 5

1

شیطان کس پر مسلط ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • غصہ کنٹرول نہ کرنے والے پر

  • مال و دولت والے پر

  • رات کو جلدی سونے والے پر

  • اللہ تعالی کے ذکر سے غفلت برتنے والے اور باجماعت نماز نہ پڑہنے والے پر

Explanation

Question 4 of 5

1

دوستی کی بنیاد کیا ہونی چاہیئے

Select one of the following:

  • دنیاوی جاہ وجلال اور مال و دولت

  • اعلی تعلیم اور بڑا عہدہ

  • ۔ تقویٰ اور ایمان

Explanation

Question 5 of 5

1

جہنم کے داروغہ کا کیا نام ہے

Select one of the following:

  • منکر نکیر

  • کراما کاتبین

  • مالک

Explanation