Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1178
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 1

Question 1 of 5

1

خوف اور غم سے بچنے کا کیا طریقہ ہے

Select one of the following:

  • اللہ تعالی پر ایمان لانا اور اس پر جم جانا

  • دعوتوں ‌/پارٹیوں میں لوگوں کے ساتھ ہلا گلا کرنا

  • فرشتوں پرایمان لانا

Explanation

Question 2 of 5

1

والدین کی وفات کے بعدان کا حق ادا کرنے کی کیا صورت ہے

Select one of the following:

  • ان کی مغفرت کی دعا کی جائے

  • ہر سال ان کی برسی منائی جائے

  • لوگوں میں ان کی خصوصیات، علم اور عہدے کا چرچا کیا جائے

Explanation

Question 3 of 5

1

احقاف کا کیا مطلب ہے

Select one of the following:

  • چٹیل میدان

  • صحرا کا سراب

  • ریت کا لمبا ٹیلا

Explanation

Question 4 of 5

1

قوم عاد پہ کس طرح عذاب آیا تھا

Select one of the following:

  • طوفان میں غرق ہوئے تھے

  • ۔ پتھروں کی بارش ہوئی تھی

  • تیزہ‍وا/آندھی کا طوفان آیاتھا

Explanation

Question 5 of 5

1

تیز ہوا، آندھی کے وقت پڑھنے کی دعا کونسی ہے

Select one of the following:

  • اللھم باسمک اموت واحیا

  • اللھم انک عفواتحب العفو فاعفو عنا

  • اللھم انی اسألك خيرھا وخیرما فیھا واعوذبک من شرما و شرما فیھا

Explanation