Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

947
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 2

Question 1 of 5

1

اللہ تعالی کے راستے سےروکنے والوں کا کیا انجام ہے

Select one of the following:

  • ان کا صدقہ اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے

  • ان کی اولاد نافرمان ہوتی ہے

  • ان کے اعمال اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

سنت کی اسلام میں کیا اہمیت ہے

Select one of the following:

  • سنت کی اہمیت واضح نہیں ہے

  • ۔ اس پر بھی اسی طرح ایمان لانا چاہئے جیسے قرآن پر

  • قرآن پر ایمان لانا کافی ہے سنت پر ضروری نہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

جنت میں کتنے قسم کی نہریں ہیں

Select one of the following:

  • پانچ قسم کی

  • تین قسم کی

  • چار قسم کی

Explanation

Question 4 of 5

1

منافقین قرآن کی باتیں کیوں نہیں سننا چاہتے

Select one of the following:

  • کیونکہ انہیں عربی زبان نہیں آتی

  • کیونکہ وہ ان کی سمجھ میں نہیں آتیں

  • ۔ کیونکہ وہ ان کی خواہشات نفس کے خلاف ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

اگر مسلمانوں نے دین کی نشرواشاعت کاکام نہ کیا تو اس کا کیا انجام ہوگا

Select one of the following:

  • دین کا کام مکمل ہوچکا اب کسی کام کی کوئی گنجائش نہیں

  • اللہ تعالی دوسری قوم کو لے آئے گا

  • دین کا کام رک جائے گا

Explanation