فتح مبین کس کو کہا جاتا ہے
بیعت رضوان کو
فتح مکہ کو
صلح حدیبیہ کو
سکینت کا کیا مطلب ہے
سکون سے ایک جگہ بیٹھ کر آرام کرنا
نیند کا دوسرا نام ہے
( اطمینان قلب اور ثبات قلب (دل کا جم جانا
بیعت رضوان کس صحابی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے کی گئی تھی؟
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
سورة الفتح میں صحابہ کرام کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں
بہت دانا وعقلمند ہیں
۔ آپس میں رحیم اور کفار پر سخت ہیں
بہت خوبصورت ہیں
۔ ان کی پیشانیوں پر سجود کے اثرات ہیں
۔ مسجد نبوی کے آداب کے خلاف ہے۔۔۔
ذکر وعبادت میں پوری طرح مشغول ہونا
خاموشی سے بیٹھنا
شور وغل اور دنیاوی باتیں کرنا