Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

955
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 4

Question 1 of 5

1

سورة الحجرات میں کونسے معاشرتی احکامات /ہدایات موجود ہیں

Select one or more of the following:

  • ۔ کوئی کسی دوسرے کو برے نام سے نہ پکارے اور نہ ہی بدگمانی کرے

  • طلاق کے بارے میں احکامات ہیں

  • ۔ کوئی ایک کسی دوسرے نہ طعن کرے، نہ تجسس اور نہ ہی غیبت کرے

  • ۔ نکاح کے بارے میں ہدایات ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

اچھے تعلقات کی بنیاد کیا ہے

Select one of the following:

  • اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اعلیٰ عہدیدار ہونا

  • ۔ دولتمند اور عالی نسب ہونا

  • اعتماد اور تجسس سے پرہیز کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

بہتان کیا ہے

Select one of the following:

  • کسی کے بارے میں اس بات کا ذکر کرنا جواس شخص میں موجود ہو

  • کسی کے حالات کی ٹوہ لگانا

  • ۔ کسی کے بارے اس بات کا ذکر کرنا جو اس میں موجود نہ ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

حدیث میں اواب کی کیا صفت بیان ہوئی ہے

Select one of the following:

  • ۔ چاشت کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں

  • ۔ مؤکدہ سنتوں کی حفاظت کرتے ہیں

  • ۔ تہجد کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

سورة الذاریات میں جنت میں جانے والے متقین کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں

Select one of the following:

  • صلہ رحمی کرنے والے اوربارہ بار عمرہ کرنے والے

  • ۔ کثرت سے روزے رکھنے والے

  • ۔ راتوں کو کم سونے والے اور استغفار کرنے والے اور صدقہ وخیرات کرنے والے

Explanation