عربوں کےرواج کے مطابق اگر شوہر بیوی کو یہ کہہ دے کہ تم میری ماں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھالت کہا جاتا ہے
جھر کہا جاتا ہے
ظھار کہا جاتا ہے
سرگوشی میں کن باتوں کو کرنے سے منع کیا گیا ہے
گناہ کی بات
نیکی کی بات
کسی کی اصلاح کی بات
مجلس کے آداب کیا ہیں
کسی اور کی جگہ خود جا کر نہ بیٹھیں
جب کوئی نیا شخص داخل ہو تو خوب چوڑے ہوکر بیٹھ جائیں
اپنے برابر کی سیٹ پر بیگ رکھ دیں
سمٹ کر بیٹھیں
ضرت خولہؓ کے معاملے میں اللہ تعالی کی کون سی دو صفات کا ذکر ہے
لطیفٌ الخبیر
سمیع ٌ بصیر
روفٌ رحیم
دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کا گُر کیا ہے
خواہ مخواہ میں دھونس دھاندلی کی جائے
اپنے کام پر توجہ رکھنا
دوسروں پر علم کا رعب جھاڑنا
نانع علم اور اس پر عمل