Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

760
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 2

Question 1 of 5

1

وہ کون سی دعا ہے جن کو پڑھنے والا کبھی محروم نہیں ہوتا

Select one of the following:

  • استغفر اللہ

  • لا الہ الا اللہ

  • سبحان اللہ و الحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر

Explanation

Question 2 of 5

1

اس تسبیح کو کتنی بار پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے

Select one of the following:

  • سو بار

  • ستر بار

  • دس بار

Explanation

Question 3 of 5

1

قرآن میں ماہ رمضان کی فضیلت کیا بتائی گئی ہے

Select one of the following:

  • اس ماہ میں روزے رکھے جاتے ہیں

  • اس ماہ میں زکوٰۃ دی جاتی ہے

  • اس ماہ میں قرآن نازل کیا گیا

Explanation

Question 4 of 5

1

ہمارے لئے کن واقعات / اعمال پر عبرت کا سبق ہے

Select one or more of the following:

  • یہود کی طرح عہد شکنی پر ، جس سے وہ در بدر ہوگئے تھے

  • منافقین کی بداعمالی کی بنا پر اللہ تعالی نے ان سے انکے آباد علاقے چھین لئے

  • ہمارے اسلاف کی زندگی پر جنھوں نے دین کی خاطر دنیا چھوڑ دیا

  • اللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والے اور بھلائی کے کام کرنے والون پر

Explanation

Question 5 of 5

1

موت کے وقت مومن کے تین دوستون میں سے کون سچا دوست ہوگا

Select one of the following:

  • نیک اعمال، میں تیرے ساتھ ہوں تیرے ساتھ ہی جاؤں گا

  • مال، جو کہے اپنی چاہت کے مطابق لے لو

  • آل اولاد، جو کہے میں تیرے ساتھ ہوں لیکن جب تو مر جائےگا تو میں تجھ سے جدا ہوجاؤں گا

Explanation