Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

838
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 3

Question 1 of 5

1

ہمیں کن لوگوں سے جنگ کرنے سے روکا گیا ہے

Select one or more of the following:

  • جو مسلم نہیں ہیں مگرمسلمانوں کے ساتھ امن سے رہ رہے ہیں

  • منافقین کے ساتھ

  • جو کفار ہیں اور مسلمانوں سے دشمنی رکھتے ہیں

  • جو ایمان والے ہیں اور اللہ سے محبت کرتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

صلحِ حدیبیہ کی ایک شق یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اگرکوئی مرد مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے لوٹایا جائے گا

  • کوئی مرد ہو یا عورت ہو ، اگر مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے نہیں لوٹایا جائے گا

  • اگرکوئی عورت مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گی تو اسے لوٹایا جائے گا

Explanation

Question 3 of 5

1

نبی ﷺ کا نام پچھلی کتابوں میں کیا لکھا تھا

Select one of the following:

  • محمد ﷺ

  • احمد

  • مصطفیٰ

Explanation

Question 4 of 5

1

مسبّحات کن سورتوں کو کہا جاتا ہے

Select one of the following:

  • جن سورتوں کے شروع میں تسبیح کا ذکر آیا ہے

  • جن سورتوں میں اللہ کی تعریف کی جاتی ہے

  • جن سورتوں میں نبی ﷺ کی تعلیمات کا ذکر ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

الھدٰی کا نصاب کیا ہے

Select one of the following:

  • قرآنی آیات پڑھائی جائیں، تزکیہ کیا جائے، تربیت کی جائے اور قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے

  • پورے تیس جز حفظ کرائے جائیں

  • پورے قرآن کا لفظ نہ لفظ ترجمہ یاد کرایا جائے

Explanation