Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

991
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 4

Question 1 of 5

1

سچے ایمان والا ہونے کی کیا شرائط ہیں

Select one of the following:

  • زبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

  • زبان اور دل سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

  • زبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، دل سےیقین اور جوارح سے عمل

Explanation

Question 2 of 5

1

وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کو آپؐ نے منافقین کے نام بتائے تھے

Select one of the following:

  • حذیفہ بن یمانؓ

  • سعد بن وقاصؓ

  • زید بن ثابتؓ

Explanation

Question 3 of 5

1

کون سا صدقہ سب سے زیادہ باعثِ اجر ہے

Select one of the following:

  • جب موت کا وقت قریب آجائے تو مال صدقہ کر دینا

  • تمام بے کار چیزیں اللہ کی راہ میں صدقہ کہہ کر دے دینا

  • جب ہمیں فقیری کا ڈر بھی ہو اور مالداربننے کی امید بھی پھر بھی صدقہ کریں

Explanation

Question 4 of 5

1

کن لوگوں کے متعلق آپؐ نے فرمایا کہ وہ آگ کا ایندھن ہوں گے

Select one of the following:

  • جو قرآن پڑھ کر صرف اپنی ذات تک رکھیں گے

  • جو قرآن پڑھ لیں گے اور انہیں اپنے پڑھنے پر فخر ہوگا

  • جو لوگ قرآن پڑھ کر بھول جائیں گے

Explanation

Question 5 of 5

1

مریم بنت عمران کی کون سی دو خوبیاں کا ذکر اللہ تعالی نے سورۃ تحریم میں کیا ہے

Select one of the following:

  • سخاوت اور مہمان داری

  • اپنی عزت کی حفاظت اور رب کے کلمات کی تصدیق کی

  • ذہین اور سلیقہ مند

Explanation