اللہ تعالیٰ کی سب سے پہلے کس کو تخلیق کیا
انسان
آسمان
قلم
نبیﷺ کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر کیوں ہے
کیونکہ وہ اخلاق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز تھے
کیونکہ آپ کے بیٹے بچپن ہی میں وفات پاگئے تھے
کیونکہ وہ آخری نبی ہیں
جب ہم خیر کو لوگوں سے روکتے ہیں تو کیا ہوتا ہے
اس خیر مالک ہونے کی وجہ سے ہم کو بڑا مقام مل جاتا ہے
وہ خیر ہم سے کلی یا جزوی طور پر چھن جاتی ہے
ہمیں اختیار ہے کہ ہم اس کو لوگوں سے شیئر کریں یا نہیں
قیامت کے دن کون سجدہ نہ کر سکے گا
صرف کافر اور مشرک، مسلمان چاہے نماز پڑھے یا نہ پڑھے سجدہ کرسکے گا
الله تعالی غفوررحیم ہیں، سب کو سجدہ کرنے کی اجازت دے دیں گے
ہر منافق، دکھاوے کی نماز پڑھنے والے، اور دنیا میں نماز سے غفلت برتنے والے
قیامت کے دن حاملین عرش کی تعداد کتنی ہوگی
چھ
آٹھ
چار