دوزخ پر کتنے کارکن/فرشتے مامور ہیں
سترہ
پندرہ
انیس
جو نماز پڑھے بغیر سوجاتا ہے اس کا کیا انجام ہوگا
اس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا
اس کا سر کچلا جائے گا
۔ وہ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں گرا دیا جائے گا
قیامت کے دن کس کا چہرہ تروتازہ ہوگا
۔ جو یتیم کی کفالت کرتا ہے
۔ جو زکوٰۃ دیتا ہے
۔ جو نمازوں کی پابندی کرتا ہے
سلسبیل کیا ہے
۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
۔ حوض کوثر کا دوسرا نام ہے
۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
وہ کونسی سب سے آخری سورۃ ہے جونبیﷺ نے اپنی وفات سے پہلے نماز مغرب میں پڑھائی تھی
۔ سورۃ المزمل
۔ سورۃ المدثر
۔ سورۃ المرسلات