قیامت کے دن الله تعالی کی اجازت سے کون سے نبی شفاعت کریںگے
حضرت محمدﷺ
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
قرآن پڑھنے کا اصل مقصد کیا ہے
ذیادہ سے ذیادہ علم حاصل کرنا
الله تعالی کی خشیت اور خوف پیدا کرنا
لوگوں میں نیک مشہور ہونا
جنت کس کے لئے ہے
جو دنیا والوں سے ڈرتا ہے اسلئے اپنے غصہ کو کنٹرول کرتا ہے
امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لئے اپنی نیند کنٹرول کرتا ہے
جواللہ سے ڈرتا ہے اور نفسانی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے
سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابئ رسولﷺ کے متعلق اتری ہیں
حضرت بلال رضی اللہ عنہ
حضرت ابن ام مکتوم
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ذیادہ عزت والا کون ہے
جو سب سے ذیادہ تقویٰ والا ہے
جو سب سے ذیادہ عبادت گذار ہے
جو سب سے ذیادہ صدقہ وخیرات کرنے والا ہے