مومن کے لئے قیامت کے دن کی مقدار کتنی ہوگی
فرض نماز کے پڑھنے کے وقت کے برابر یا آدھا دن
پچاس ہزار سال کے برابر
پانچ گھنٹوں کے برابر
علیین کیا ہے
برے لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
نیک لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
شہیدوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
نامہء اعمال بائیں ہاتھ میں دیئے جانے والوں کا جرم کیا تھا
وہ اپنے گھر والوں میں مگن رہتے اور الله تعالی کی نافرمانی کرتے تھے
وہ اپنے گھر والوں سے ڈرتے اور اللہ تعالی سے بھی ڈرتے تھے
اپنے گھر والوں سے ہنسی مذاق کرتے اور جب عبادت کا وقت ہوتا تو عبادت کرتے
اللہ تعالی کے خوبصورت نام الودود کا کیا مطلب ہے
بہت ذیاده قریب
بہت رزق دینے والا
بہت محبت کرنے والا
۵۔ نبیﷺ جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں کونسی دو سورتوں کی تلاوت فرماتے ہیں
۔ سورة الفجر اور الاعلیٰ
۔ سورۃ الفجر اور الغاشیہ
۔ سورۃ الاعلیٰ اورالغاشیہ