Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

801
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 3

Question 1 of 5

1

سورۃ الفجر میں دس راتوں سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • ۔ رمضان المبارک کی دس راتیں

  • ۔ ذوالحجہ کی دس راتیں

  • ۔ ہر ماہ کی دس راتیں

Explanation

Question 2 of 5

1

روز حشر جہنم کی ایک لگام کو کتنے فرشتے کھینچ رہے ہونگے ‌؟

Select one of the following:

  • ۔ پچاس ہزار

  • ساٹھ ہزار

  • ۔ ستر ہزار

Explanation

Question 3 of 5

1

۔ نفس مطمئنہ کی کیا علامت ہے؟

Select one of the following:

  • ۔ انسان اپنے رب کے رب ہونے پر راضی ہوجائے

  • ۔ انسان نے اپنی زندگی بھرپور گذاری ہو

  • ۔ انسان نے اپنی زندگی میں ساعی دنیاوی ذمہ داریاں ادا کردی ہوں

Explanation

Question 4 of 5

1

۔ اچھائی اور برائی کے فرق کا کس طرح پتہ چلتا ہے؟

Select one of the following:

  • ۔ صرف شریعت ہی بتا سکتی ہے

  • ۔ صرف معاشرتی کلچر ہی بتاتا ہے

  • ۔ خود انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

۵۔ الله تعالی کس پر رحم نہیں فرماتا؟

Select one of the following:

  • جو مسلمان نہیں ہوتا

  • ۔ جو بہت گناہگار ہوتا ہے

  • ۔ جو انسانوں پر رحم نہیں کرتا

Explanation