۱۔ جو لوگوں کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہے اس کو کیا ملتا ہے؟
۔ فرشتے اور تمام لوگ اس کے لئے رحم کی د عائیں کرتے ہیں
۔ لوگوں میں اسکی نیکی کی شہرت ہوجاتی ہے
۔ لوگوں سے تحفے تحائف ملنے لگتے ہیں
مومن کے گھروں میں بہترین گھر کونسا ہے؟
۔ جس میں عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
۔ جس میں ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
۔ جس گھر میں یتیم کے ساتھ اچھا سلوک ہو تا ہو
۳۔ شب قدر کی دعا کونسی ہے؟
اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنى
اللهم حاسبنى حسابا يسيرا
اللهم فقهنى فى الدين
۔ حضرت ابن عباس ؓ کے قول کے مطابق کون اسفل سافلین/ ارزل العمر کی طرف نہیں لوٹایا جاتا؟
۔ جو کثرت سے قرآن پڑہتا ہے
۔ جو کثرت سے روزے رکھتاہے
۔ جو یتیم کی پرورش کرتا ہے
۔ پہلی وحی کونسی تھی؟
۔ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات
۔ سورۃ المدثر کی ابتدائی آیات
۔ سورۃ العلق کی ابتدائی آیات