Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

900
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 5

Question 1 of 5

1

انسان اللّٰہ کے راستہ میں کیوں نہیں نکلتا

Select one of the following:

  • محنت سے جی چرانے کی وجہ سے

  • مال اور دنیا کی محبت کی وجہ سے

  • وقت کی کمی کی وجہ سے

Explanation

Question 2 of 5

1

انسان کے بوڑھے ہونے کے ساتھ اس میں کیا جوان ہوتا رہتا ہے

Select one of the following:

  • مال اور اولاد کی حرص

  • اس کا دل اور دماغ

  • مال اور عمر کی حرص

Explanation

Question 3 of 5

1

کن لوگوں کو حوض کوثر سے روک لیا جائے گا

Select one of the following:

  • جو یتیم کو کھانا نہیں کھلاتے

  • جو معمولی چیزیں برتنے کے لئے نہیں دیتے

  • جو دین میں بدعات ایجاد کرلیتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

سورۃ الاخلاص کی وجہ نزول کیا تھی

Select one of the following:

  • نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے کے لئے نازل ہوئی تھی

  • منافقین کی پول کھولنے کے لئے نازل ہوئی تھی

  • مشرکین کے نبیﷺ سے اللّٰہ تعالیٰ کا نسب بیان کرنے کے جواب نازل ہوئی تھی

Explanation

Question 5 of 5

1

سورۃ الاخلاص دس مرتبہ پڑھنے کا کیا اجر ہے

Select one of the following:

  • جنت میں ایک محل کی بشارت ہے

  • حوض کوثر سے پانی پینے کی سعادت ملے گی

  • پلصراط سے باآسانی گذرجانے کی بشارت ہے

Explanation