کہاں ہے original copy قرآن کریم کی
آسمانِ دنیا پہ
فرشتوں کے پاس
لوحِ محفوظ میں
یہ کتاب یعنی قرآن مجید کیوں بھیجا گیا
ثواب اور تلاوت کے لئے
کافروں کو ڈرانے کے لئے
ہدایت یعنی زندگی گذارنے کے مطلوب طریقے کی راہنمائی کے لئے
تقوٰی کیا ہے
تقوٰی یہ ہے کہ اللہ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے بچے
تقوٰی بےچارگی اور شرمندگی کا نام
تقوٰی ذہنی خوف کی حالت کا نام
تقوٰی کی پہلی علامت کیا ہے
ایمان بالغیب
گناہوں سے بے حس ہوجانا
روتے رہنا
فلاح کس کامیابی کو کہتے ہیں
صرف دعاؤں کے بھروسے پر کامیانی کی امید
محنت مشقت کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی
اچانک ملنے والی کامیابی