Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

217
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah 255-260

Question 1 of 5

1

آیة الکرسی کا بنیادی موضوع کیا ہے

Select one of the following:

  • ۔ توحید اور اللہ تعالی کا تعارف

  • کرسی کی عظمت

  • شرک کا انکار

Explanation

Question 2 of 5

1

اس آیت میں کون سے دو اسم اعظم مذکور ہیں

Select one of the following:

  • اللہ، اِلٰه

  • الحّي، القيوم

  • العلي، العظيم

Explanation

Question 3 of 5

1

آیة الكرسى پڑھنے کے خاص فوائد جو احادیث سے ثابت ہیں

Select one or more of the following:

  • جان و مال کی حفاظت

  • رزق میں برکت

  • تعلقات میں بہتری

  • رات بھر شیطان سے بچاؤ

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ تعالی کی ’کرسی‘ کیا ہے

Select one of the following:

  • عرش کے سامنے قدم رکھنے کی جگہ

  • ایک عظیم تخت

  • بہت بڑی نشست

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ تعالی کے خوبصورت نام ’ العلی‘ کے کیا معنی ہیں

Select one of the following:

  • بہت ہی زیادہ ’بلند‘

  • بہت بڑا

  • بہت زبردست

Explanation