سمعنا واطعنا" كے الفاظ نازل ہونے سے پہلے کس نے کہے تھے"
بنی اسرائیل نے
نبیﷺ
صحابہؓ نے
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کہاں سے اتاری گئی ہیں
آسمانِ دنیا سے
ساتویں آسمان سے
عرش الہی کے نیچے کے خزانوں میں سے
سورۃ البقرۃ کو ’ قرآن کا سنام‘ کہا گیا ہے یعنی۔۔۔۔
قرآن کا سر
قرآن کا کوہان
قرآن کا دل
دینی ذمہ داریوں میں کمی کوتاہی اور شرمندگی کا احساس غالب آئے تو کیا پکار ہو گی
ربنا لا تواخذنا ان نسينا أو اخطانا
سمعنا و اطعنا
غفرانک
جو بھول کر نماز چھوڑ بیٹھے وہ حدیث کی رو سے کیا کرے
صدقہ دے دے بھولنے کا
توبہ استغفار کرے پانچ دن
جب یاد آجائے تو فوراً ادا کرلے