نبیﷺ کوسچے خواب کب زیادہ نظر آتے تھے
ہر جنگ سے پہلے
بچپن سے
نبوت سے عین پہلے کے دور میں
اکثر بُرے خواب کیوں آتے ہیں
شیطان کا ڈراوہ
آنے والے بُرے وقت کا اشارہ
تاکہ انسان توبہ کرلے
برُا خواب دیکھیں توکیا کریں
کسی ایک رازدار سے اپنا فکر بیان کریں
سب لوگوں کو بتائیں تا کہ سب دعا کریں
شیطان کے شر اور فتنے سے پناہ مانگیں
مسنون دعا پڑھیں، بائیں طرف تھتھکار دیں، اور صدقہ دیں
نبیؐ نے فرمایا: اپنا خواب _____________ کے سوا کسی کو نہ سناؤ
خیرخواہ دوست یا عالم یا ذی رائے شخص
نیک عالم
ماں باپ
خواب میں نبیؐ کی زیارت پانے کے لئے کیا نسخہ اختیار کریں
دین میں ایسا کوئی نسخہ نہیں بتایا گیا
مسجدِ نبوی میں اعتکاف کریں
کثرت سے درود شریف پڑھیں