یوسف کے علاوہ کتنے بھائیوں کو نبوّت دی گئی
ایک
صرف یوسف
دو
یوسف کے بھائیوں نے کہا کہ ان کے والد کوہم سے زیادہ پیار کرنا چاہیئے کیونکہ۔۔۔۔۔۔
ہم زیادہ مضبوط گروہ ہیں
ہم یوسف سے زیادہ خوبصورت ہیں
ہم زیادہ علم والے ہیں
ایسا نسخہ ہے جو پوری دنیا کو فتح کر سکتا ہے____
نفرت
اخلاص
محبّت
جب کوئی شخص ہمیں تنگ کرتا ہے تو ہم کیا کرتے ہیں
ہو جائےisolate ایسی فضا قائم کرتے ہیں کہ وہ
اس کی تعریف کرتے ہیں
اس کے خلاف ایسی باتیں شروع کردیتے ہیں کہ وہ دوسروں کی نظر میں گر جائے
اس کو مار پیٹ کرتے ہیں
وہ کون سے دو راستے ہیں جن سے انسان شیطان سے بچ سکتا ہے
دعا اور نماز کا سجدہ
روزہ اور نماز
نماز اور زکوۃ