وَكَذلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ فِى الاٌّرْض‘ اس طرح ہم نے یوسف کو اس ملک میں جگہ دی تاکہ وہ ۔۔۔۔۔’
دولت حاصل کرے
وہ زندگی کی حقیقت دیکھ سکے اور علم سیکھے
وہ اپنے خاندان کو بھی دوسرے ملک میں بلا سکے
الله ہمیں ایک موافق ماحول سے ایک غیر موافق ماحول میں کیوں ڈالتا ہے
ہمیں کسی بڑے مقصد کے لئے تیار کرنے کے لئے
ہمارے ساتھ دشمنمی کی وجہ سے
امتحان لینے کے لئے
تاویلِ الأحادیث ‘ سے کیا مراد ہے ’
نبوّت , حکمت
قوّت فاصلہ, نبوّت
معاملہ فہمی , باتوں کی تہہ تک پہنچنا
وَكَذلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ‘ یہاں ’الْمُحْسِنِينَ‘ کس کی طرف اشارہ کر رہا ہے ’
یعقوبؑ کی طرف کیونکہ وہ اپنے بیٹے کی دوری پر صبر کر رہے تھے
یوسفؑ کی طرف کیونکہ وہ اللہ کی بھیجی ہوئی آزمائش پر صبر کر رہے تھے بغیر کسی شکوے کے
یوسفؑ کے بھیجنے کی وجہ سے کہ ان کے والد آزمائش میں ڈالے گئے
وَرَاوَدَتْهُ ‘ سے کیا مراد ہے ’
باتوں سے پھسلا لینا
جھوٹ بول کر مکرنا
غصے سے ہاتھ ملنا