دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ کی وجہ ۔۔۔۔۔۔
گناہ اور حرام کمائی
مالدار ہونا
نفلی عبادات میں کمی
اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لئے کون سی قرآنی دعا خصوصاً کام آسکتی ہے
رب هب لي من الصلحين
ربنا اتنا فی الدنیا حسنة
رب اجعلني مقيم الصلوة
نسلِ انسانی کے ایمان اور اسلام کی حفاظت کے لئے کس نبیؐ کی دعا قرآن میں مذکور ہے
ابراھیمؑ کی
آدمؑ کی
نوحؑ کی
قید خانے میں یوسفؑ کی کس خوبی کا اعتراف ان کے ساتھیوں نے کیا
ان کی عبادات کی کثرت کا
ان کے بے پناہ حسن کا
ان کے رویے کی خوبصورتی کے
دعا کرتے ہو ئے کیا یقین ہونا چاہیئے
کہ دعا تقدیر کو نہیں بدل سکتی
کہ دعا کرنا ہر حال میں فائدہ مند ہے
کہ دعا کا سہارا کمزور لوگ لیتے ہیں
کہ دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے
کہ دعا ضرور سنی جاتی ہے