إِن يَسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ أَخٌ لَّهُ مِن قَبْلُ } یوسف کے بھائیوں کی ان باتوں سےان کی شخصیت کا کون سا پہلو سامنا آرہا ہے
حسد
اخلاص
نفرت
2) { وَٱبۡيَضَّتۡ عَيۡنَاهُ مِنَ ٱلۡحُزۡنِ فَهُوَ كَظِيمٌ۬} كَظِيمٌ۬ کے کیا معنی ہیں
شدّت والا غم
اداسی
محبّت
{ قَالَ إِنَّمَآ أَشۡكُواْ بَثِّى وَحُزۡنِىٓ إِلَى ٱللَّهِ } یعقوبؑ کی اس بات سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں
اپنے غم صرف الله سے شئیر کرنے چاہیئں
لوگوں کے سامنے اپنے غموں کا رونا رونا فائدہ مند ہوتا ہے
لوگوں کے ساتھ بات شیئر کرنے سے کوئی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
کسی کو اس کی غلطی کا احساس کس طرح دلانا چاہیئے
طعنہ دینا چاہیئے
ان کو غلطی کا احساس دلاکر شرمندہ کرنا چاہیئے
بات کو چھپا کر صرف دوسرے کو یاد دلاناچاہیئے
سورۃ یوسف سے ہمیں کامیابی کی ضمانت کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
تقویٰ اور سچائی
تقویٰ اور صبر
ایمان اور صبر