.....دنیا اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت
عقلمندی اور مال
صبر اور تقوی
علم اور حکومت
یوسفؑ کے بھا ئیوں کا اُ نہیں پہچاننے پر کیا رد عمل ہوا
خطا تسلیم کر لی
خطا پر پردہ ڈالنا چاہا
شرمندگی سے گنگ ہوگئے
یوسفؑ کی زبردست اعلی ظرفی یہ تھی کہ ۔۔۔
بھا ئیوں کو غلطی پہ شرمندہ کیا
گذ شتہ غموں کا تذکرہ کرنے لگے
لا تثریب علیکم الیوم
یعقوبؑ کی بینائی قمیص منہ پہ ڈالنے سے کیسے لوٹ آئی
یوسفؑ نے اس قمیص پہ دم کیا تھا
خالصتاً اللہ کے اذن سے
انبیاء کی کرامت کے طور پہ
یوسفؑ کےخواب کی تعبیر کیسے رونما ہوئی
تمام اہل دربار یوسفؑ کو سجدہ کرتے تھے
ماں باپ اور گیارہ بھائی ہجرت کرکے آئے توبطور تعظیم ان کے آگے جھک گئے
دور بادشاہت میں انہیں تمام مہمان سجدہ کرتے تھے