Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

113
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 1-5

Question 1 of 5

1

کون سی سورۃ کی ابتدا سورۃ لقمان سے ملتی جلتی ہے

Select one of the following:

  • سورۃ البقرہ

  • سورۃ الم سجدہ

  • سورۃ آلِ عمران

Explanation

Question 2 of 5

1

لقمان کون تھے

Select one of the following:

  • ایک نیک حکمران

  • ایک گزشتہ نبی

  • ایک دانا شخص جس کی دانائی عربوں میں مشہور تھی

Explanation

Question 3 of 5

1

محسنین کیسے ہوتے ہیں

Select one of the following:

  • خوبصورت باتیں کرنے والے

  • جن کا طرزِزندگی اور شخصیت حسن کا شاہکار ہوں

  • اپنی دینی اور دنیاوی ذمہ داریاں خوبی سے نبھانے والے

Explanation

Question 4 of 5

1

زکوٰۃ ‘ کا لفظ قرآن کریم میں کس طرح کے خرچ کے لئے آیا ہے ’

Select one of the following:

  • صرف زکوٰۃ یعنی ۲۵ فیصد کے لئے

  • حلال مال کے معنوں میں

  • فریضہ زکوٰۃ اور عام صدقات کے معنوں میں

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے

Select one of the following:

  • جو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے

  • جو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے

  • جو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے

Explanation