لهو الحديث” اس آیت میں ’ لهو‘ کے معنی۔۔۔۔۔ـ"
ہر چیز جو آپکو الله کی یاد کروائے
ہروہ چیز جو انسان کو الله کے ذکر اور احساس ذمہ داری سے فارغ کردے
نصیحت
محض تفریح پر مبنی بات
جو لوگ لہو الحدیت میں مشغول ہوتے ہیں ان کا مقصد کیا ہوتا ہے
(دوسروں کو الله کے راستے سے ہٹانا (خاص کر وہ لوگ جو دین کا کام کررہے ہیں
دوسروں کی اصلاح کرنا
اپنا وقت ضائع کرنا
مختلف مفسرین’ لہو الحدیت‘میں کیا نہیں شامل کرتے
میوزک اور اس کا سازو سامان
فیشن
فحش رسالے اوراخبارات
سیدنا عبدللہ بن مسعودفرماتے تھےکہ’ گانا بجانا دل میں اس طرح نفاق پیدا کرتا ہے جس طرح پانی سے گھاس اور سبزہ اگتا ہے ‘
انسان کی سوچ بھٹکتی ہے جب وہ بےمقصد باتیں سوچتا ہے