لقمان کے حکمت اور فہم حاصل کرنے کی کیا وجوہات تھیں
قابل اعتماد اورذمہ دارہونے کی وجہ سے
سسچائی اور امانت کے اختیار کرنے کی وجہ سے
سچائی اور ذمہ داری
قرآن میں حکمت کو کس سے منسوب کیا گیا
تعلیم سے
خیرِ کثیر سے
اپنی عقل سے
شکر کیا ہوتا ہے
اظہار نعمت
استعمال نعمت
اعتراف نعمت
تسلیم نعمت
نعمت پر شکر کا کیا فائدہ ہے
لوگ تعریفیں کرتے ہیں
رعب پیدا ہوتا ہے
وہ نعمت بڑھتی رہتی ہے
اس نعمت کی بقاء
شکركن اعضاء کے ذریعے کیا جا سکتا ہے
۔جوارح اور قلب
قلب، لسان، جوارح
لسان اور قلب