Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

37
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

S.AaleImran ayah 169 -185

Question 1 of 5

1

زحزحه " كا روٹ ز ح ز ح ہے جس کے معنی تکلیف دہ چیز سے بچنا "

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ کا راستہ کونسا ہے

Select one of the following:

  • جس پر چل کر انسان اللہ کے قریب ہوتا ہے

  • جو آسان ہے

  • جو دشوار ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

پہلے انبیاء کی قربانی کی قبولیت کی کیا نشانی تھی

Select one of the following:

  • آسمان سے آگ آکر اس کو جلا دیتی تھی

  • کوئی نشانی نہیں آتی تھی

  • اللہ نے قربانی کی جگہ ایک دنبہ بھیج دیا

Explanation

Question 4 of 5

1

علم الیقین کیسے آتا ہے

Select one of the following:

  • آنکھوں سے دیکھ کر آتا ہے

  • آزمانے سے آتا ہے

  • خبر سننے سے آتا ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ نے کس چیز کو اپنے اوپر حرام کر رکھا ہے

Select one of the following:

  • ظلم کو

  • رحم کو

  • غصہ کو

Explanation