Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

122
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 18-19

Question 1 of 5

1

وَلَا تُصَعِّرۡ خَدَّكَ لِلنَّاسِ’ تُصَعِّرۡ‘ سےمراد۔۔۔۔

Select one of the following:

  • بات کرتے وقت اپنا انداز صحیح رکھو

  • بات کرتے وقت اپنا منہ دوسری طرف موڑلو

  • اونچی آواز میں بات کرو

Explanation

Question 2 of 5

1

الله کو کس طرح کا شخص پسند نہیں ہے

Select one of the following:

  • محسن

  • حکیم

  • مُخۡتَالٍ۬

Explanation

Question 3 of 5

1

بدترین آواز کس کی ہے

Select one of the following:

  • گھوڑے کی

  • انسان کی

  • گدھےکی

Explanation

Question 4 of 5

1

کون سی تین چیزیں نبیﷺ نے چھوڑ دی

Select one or more of the following:

  • کھانا

  • جھگڑنا

  • تکبّر کرنا

  • جو چیز کام کی نہ تھی اس میں مشغول نہیں ہوتے تھے

Explanation

Question 5 of 5

1

نبیﷺ اور ان کے صحابہؓ میں یہ ساری خصوصیات تھی سوائے۔۔

Select one or more of the following:

  • نرمی

  • ہمیشہ خوش و خرم رہنا

  • نہ عیب نکالتے تھے اور نہ بخل کرتے تھے

  • غصّہ

Explanation