جو______ کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں
بندوں کا
والدین
شوہر
شکرگزار ہونا سب سے زیادہ کس کے لئے فائدہ مند ہے
ہمارے اپنے لئے
فرشتوں کے لئے
معاشرے کے لئے
احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کس خوبی کی ضرورت ہے
اخلاقی جرأت
اچھی گفتگو کرنے کی مہارت
اعلٰی علمی قابلیت
شکریہ ادا کرنا دراصل کس بات کا اظہار ہے
اپنی کم عقلی کا
دوسرے کی خوبی اور بھلائی کا اعتراف
اپنی ناکامی کے اعتراف کا
ناشکرا پن زندگی میں _______ اور _______ لاتا ہے
ذاتی کامیابیاں اور ذہنی آذادی
اعتماد اور ترقی
بے برکتی اور بدمزگی