Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

12
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 15-20

Question 1 of 5

1

سجداً ‘ سے کون مراد ہیں ’

Select one of the following:

  • انبیاء اور علماء جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں

  • تمام نمازی

  • ساجد ‘ کی جمع وہ ایمان والے جو خصوصاً سجدوں اور رات کو نماز میں اللہ کو پکارتے ہیں ’

Explanation

Question 2 of 5

1

آیات کے ذریعے اصلاح اوریاد دہانی کے جواب میں ایمان والوں کو رویہ کیسا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • اپنے عمل پہ عقلی اور جذباتی دلائل پیش کرتے ہیں

  • حالات اور مزاج کو قصوروار ٹھہراتے ہیں

  • اپنی غلطی مان کر خود کو بدلنے اور رویے کی اصلاح میں لگ جاتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

ایمان والے کن دو احساسات کے ساتھ اپنے رب کو پکارتے ہیں

Select one of the following:

  • خوف اور امید سے

  • ڈر اور ناراضگی سے

  • غم اور شرمندگی سے

Explanation

Question 4 of 5

1

فاسق کون ہوتا ہے

Select one of the following:

  • چھوٹے چھوٹے گناہوں سے غافل

  • غلطی سے گناہ کرنے والا

  • نافرمان جو حد سے نکل جائے

Explanation

Question 5 of 5

1

نزلاً ‘ کیا ہے ’

Select one of the following:

  • جنت کے محل

  • جنت میں ایک باغ

  • جنت کی مہمانی جہاں بہترین کھانا اور آرام گاہ اہتام سے تیار ہوگی

Explanation