دنیا کے چھوٹے یا قریبی عذاب کون سے ہو سکتے ہیں
بے روزگاری
قحط، قتل، قید ، خوف
بیماری
دنیا کی آزمائشیں کیوں آتی ہیں
تاکہ اپنی غلطیوں کی سزا دنیا میں بھگت لیں
یہ قانونِ فطرت ہے
تاکہ لوگ رب کی طرف پلٹ آئیں
اپنی اصلاح کے لئے کیسا رویہ ضروری ہے
غیر ذمہ دارانہ
معذرت خواہانہ
تاویل چھوڑنا اور فوری تبدیلی پہ آمادگی
نبیﷺ نے موسیٰ کا حال حلیہ کیسا بیان فرمایا
لمبے بال سیاہ فام
گندمی رنگ گھنگھریالے بال طویل قامت
سرخ و سفید طویل قامت
لوگوں کی راہنمائی کا کام کرنے والوں کی دو اہم ترین خصوصیات کیا ہیں
خوش گفتاری اور مالداری
بہادری اور عقلمندی
۔صبر اور یقین