ضرر ‘کے یہاں کیا معنی ہیں ’
مالی نقصان
نقصان دہ کام پہ مجبور کرنا
جسمانی تکلیف ہونا
لوگوں کے کفر پہ نبیﷺ کن احساسات کا شکار تھے
رنجیدگی
بے پرواہی
غصہ
عذابِ غلیظ کیسا عذاب ہوسکتا ہے
۔بدبودار
روحانی عذاب
انتہائی ناگوار، گہرا، بوجھل
اللہ تعالی کے کلمات اور پوری تعریف لکھنے کے لئے کیا درکار ہے
یہ امر صرف جن کر سکتے ہیں انسان نہیں
صرف فرشتے کر سکتے ہیں
ناممکن امر ہے خواہ تمام درخت قلم اورتمام سمندر روشنائی بن جائیں
سمندری سفر یا زندگی کے مصائب میں کن صفات کا حامل انسان کامیاب ہوسکتا ہے
صبار اورشکور
صاحب علم اور صاحب جاہ
صاحب عقل اور صاحب مال